اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا ـ کے مطابق،جنوب لبنان کے گاؤں بفلیح میں اسرائیلی دہشت گرد فوج کےفضائی حملے میں چار لبنانی شہید ہوگئے ۔ شہداء میں علی محمد الراز، وسام محمود فتونی، علی یوسف حسن اور فضل عباس طالب شامل ہیں ۔

5 نومبر 2024 - 13:14